ستاسو کارټ
0
د کتلو تفصیلات

مهرباني وکړئ د خپل کتاب کارټ لیدو لپاره لاسلیک وکړئ.

د ننوتلو وروسته، ټاکل شوي کتابونه به دلته ښکاره شي.
ننوتل
Author Profile

حافظ ابن حجر عسقلانی

About the Author

ابن حجر عسقلانی مشہور محدث تھے جنھوں نے بخاری کی شرح لکھی۔ آپ کا عہد چودہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے آخرسے لے کر پندرہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول تک کا ہے۔ آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ طلب علم کے سلسلے میں متعدد بار مصر، شام، حجاز اور یمن کا سفر کیا اور اس شوق کے باعث حافظ عصر کے لقب سے مشہور ہوئے۔ آپ کو شیخ الاسلام کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ ان کا نام احمد تھا۔ اور كنيت ابوالفضل تھی اور ان کا لقب شہاب الدين تھا۔ سلسلۂ نسب:احمد بن على بن محمد بن علی بن احمد۔ ابن حجر کے نام سے مشہور ہونے کی وجہ یہ ہے کہ آپ مشہور علمی خاندان آل حجر میں سے تھے۔ اس عظیم خاندان مین محدثین وفقہا کثیر تعداد میں پیدا ہوئے۔

Source: Wikipedia

۱ Total Books
۶۰ Book Views
۰ Downloads
Publications

د حافظ ابن حجر عسقلانی

۱ found ۱ total books

Clear