آماده برای تسویه حساب
سبد خرید شما

لطفا برای مشاهده سبد کتاب خود وارد شوید.

پس از ورود به سیستم، کتاب‌های انتخابی در اینجا ظاهر می‌شوند.
وارد شوید

صالح بن عبد الله بن حميد

صالح بن عبد اللہ بن حمید مسجد الحرام کے موجودہ امام ہیں۔ سعودی عرب کے معروف مذہبی اسکالر، سیاست دان اور مسجد الحرام کے امام و خطیب ہیں۔ آپ کا تعلق سعودی عرب کے شہر بریده سے ہے۔ آپ اسلامی دنیا میں ایک ممتاز شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں اور کئی اہم حکومتی اور علمی عہدوں پر فائز رہے ہیں۔

Source: Wikipedia