سبد خرید شما
0
جزئیات پرداخت

لطفا برای مشاهده سبد کتاب خود وارد شوید.

پس از ورود به سیستم، کتاب‌های انتخابی در اینجا ظاهر می‌شوند.
وارد شوید

جان پرکنز

About the Author

جان پرکنز اپنی تصنیف شدہ ایک کتاب اقتصادی غارت گر کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو سن دو ہزار چار میں چھپی تھی۔ جان پرکنز بوسٹن میں Chas. T. Main نامی کنسلٹنگ کمپنی میں کام کیا کرتا تھا۔ اس کمپنی میں ملازمت سے پہلے جان پرکنز کا نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (NSA) نے انٹرویو لیا تھا جو سی آئی اے طرز کی ایک اور امریکی ایجنسی ہے۔

Source: Wikipedia

۱ Total Books
۶ Book Views
۰ Downloads

کتاب های توسط جان پرکنز

۱ found ۱ total books

Clear